25 مئی 2018 - 22:23
تصویری رپورٹ: خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر شکرانہ کی تقریب

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں خرم شہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر شکرانہ تقریب منعقد ہوئی اس تقریب سے جنرل احمد رضا پوردستان نے خطاب کیا۔