4 مئی 2018 - 18:39
غزہ میں اسرائیل کے فوجیوں کی فائرنگ سے 350 فلسطینی زخمی

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سرحد پر وطن واپسی پر مبنی ریلی میں شریک فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 350 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سرحد پر وطن واپسی پر مبنی ریلی میں شریک فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 350 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق غزہ میں ہر جمعہ کو وطن واپسی کے عنوان سے ریلی منعقد کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اسرائیل اور اس کے حامیوں پر لرزہ طاری ہوگیا ہے غزہ ریلیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 49 فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169