اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج کے سربراہ جنرل جوزف عون نے کہا ہے کہ لبنانی فوج اسرائيل کی ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ لبنانی فوج ملک اور قوم کے دفاع کے لئے دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دےگی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169