23 دسمبر 2017 - 19:01
ننگرہارمیں داعش کمانڈرسمیت 5 داعش ہلاک

افغانستان کے صوبےننگرہارمیں فضائی حملے میں داعش کے کمانڈرسمیت 5 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبےننگرہارمیں فضائی حملے میں داعش کے کمانڈرسمیت 5 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کےمطابق فضائی حملہ ننگرہارکےعلاقےنازیان،غنی خیل میں گذشتہ روزکیاگیا،نازیان میں داعش کمانڈر 5 وہابی دہشت گردوں سمیت فضائی حملےمیں ہلاک ہوگیا۔

.......

/169