19 دسمبر 2017 - 18:34
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کی جانب سے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں یوم مصطفیٰ (ص) کا انعقاد

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں یوم مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ منایا گیا

اہل بیت(ع)نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی میں یوم مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ  منایا گیا جس میں خصوصی خطاب اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کے مرکزی صدر قمر عباس غدیری نے کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲