16 دسمبر 2017 - 04:09
فلسطین میں سید حسن نصر اللہ اور جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر

ان دنوں فلسطین میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں میں سید حسن نصر اللہ اور جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی نظر آجاتی ہیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ ان دنوں فلسطین میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں میں سید حسن نصر اللہ اور جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی نظر آجاتی ہیں۔یہ تصویر جمعے کے روز غزہ پٹی میں ہونے والے مظاہروں کے دوران لی گئی ہے جو خود اپنے آپ میں متعدد سیاسی پیغامات کی حامل ہے!

.......

/169