5 نومبر 2017 - 12:34
سعودی عرب کے ناظم الامور نے لبنان ترک کردیا

بیروت میں سعودی عرب کے ناظم الامور اور دو سفارتکاروں نے سعودی عرب میں لبنانی وزير اعظم سعد حریری کے استعفی کے بعد لبنان ترک کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے دباؤ میں لبنان کے وزير اعظم مستعفی ہونے پر مجبور ہوئے ہیں ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بیروت میں سعودی عرب کے ناظم الامور ولید بخاری اور دو سفارتکاروں نے سعودی عرب میں لبنانی وزير اعظم سعد حریری کے استعفی کے بعد لبنان ترک کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے دباؤ میں لبنان کے وزير اعظم مستعفی ہونے پر مجبور ہوئے ہیں ۔ بعض ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ناظم الامور کل بیروت واپس آجائیں گے۔

.......

/169