30 اکتوبر 2017 - 19:42
کویت کی کابینہ نے استعفی دیدیا

کویت کی کابینہ نے شیخ جابرمبارک الحمد الصباح کی صدارت میں استعفی دیدیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت کی کابینہ نے شیخ جابرمبارک الحمد الصباح کی صدارت میں استعفی دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کویت کی کابینہ نے اپنا استعفی کویت کے بادشاہ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو پیش کردیا ہے۔

.......

/169