26 اکتوبر 2017 - 19:01
ایرانی وزیر خارجہ کی نائجر کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نائجر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نائجر کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نائجر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نائجر کے وزير اعظم بریجی رافینی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ایرانی وزير خا رجہ نائجر سے قبل جنوبی افریقہ اور یوگینڈا کا دورہ کرچکے ہیں۔

.......

/169