14 اکتوبر 2017 - 16:12
تصويري رپورٹ: صوبہ گلستان میں کربلا کے اسیروں کا علامتی قافلہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ گلستان میں کربلا کے اسیروں کے علامتی قافلہ اور تعزیہ کا جلوس برآمد ہوا۔