5 اکتوبر 2017 - 07:56
سعودی تاریخ میں پہلی بار ایک سعودی بادشاہ روس کا دورہ کررہے ہیں / سعودی شاہ روس پہنچ گئے + تصویر

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

جہاں وہ روسی صدر ولادمیر پوتین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تادلہ خیال کریں گے۔

سعودی عرب کے کسی بادشاہ کا روس کا یہ پہلا دورہ ہے۔

.......

/169