اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی وزارت خارجہ نے انقرہ میں تعینات جرمنی کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے جرمنی میں پ ک ک کے حامیوں کے مظاہرے پر احتجاج کیا ہے۔
ترک وزارت خارجہ نے جرمن سفیر سے جرمنی کے شہر کلن میں کرد پارٹی پ ک ک کے حامیوں کے احتجاج کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔
.......
/169