اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ایک میچ کل قذافی اسٹیڈیم اور دوسرا اتوار کو این اے 120 میں ہو گا، 17 ستمبر کے میچ کے فیصلے سے شریفوں کا دور ختم ہو جائے گا اور اتوار کے بعد لاہور نیا شہر ہو گا جو نیا پاکستان بنے گا۔
انہوں نے کہا کہ کرپشن کر کے ملکی دولت لوٹنے والے کس منہ سےعوام میں جائیں گے، یہ الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی جب کہ نواز شریف کے بعد کسی بھی کرپٹ کو نہیں چھوڑیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169