5 ستمبر 2017 - 12:18
تصویری رپورٹ: مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری کی بغداد میں کانفرنس

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظآم کے سکریٹری جناب محسن رضائی نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔