8 اگست 2017 - 12:27
تصویری رپورٹ: ایران میں چاند گرہن

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کل رات ایران کے مختلف شہروں میں جزوی طور پر چاند گرہن دیکھا گيا جس کے بعد مؤمنین نے نماز آیات ادا کی۔