2 اگست 2017 - 10:02
سعودی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات + تصاویر

ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

سعودی عرب کو ایران کی خلاف انتہا پسندانہ پالیسی کی بنا پر شہرت حاصل ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169