28 جولائی 2017 - 11:45
تصويري رپورٹ: امام خمینی اسپیس سینٹر کا افتتاح

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران نے عشرہ کرامت کے موقع پر امام خمینی نیشنل اسپیس سینٹر کا باضابطہ افتتاح اور سیمرغ اسپیس لانچنگ وہیکل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔