26 جولائی 2017 - 13:12
سعودی عرب کا جاسوس طیارہ سرنگوں

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ یمن کے ایک فوجی اہلکار کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے الخضراء علاقہ میں سعودی اتحادی فوج کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا۔ ادھر سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک تیس ہزآر سے زائد افراد شہید اور زحمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169