26 جولائی 2017 - 12:44
تصویری رپورٹ/ حضرت فاطمہ معصومہ(ع) کے یوم ولادت پر کرگل میں کردار خواتین پر شاندار سیمینار کا انعقاد

ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے شہر کرگل میں امام خمینی (رہ) ٹرست کی جانب سے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے خواتین کے کردار پر ایک شاندار سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں کرگل ضلع کے مختلف علاقوں کی خواتین نے شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲