25 جولائی 2017 - 11:40
ترکی میں اسرائیلی سفارتخانہ بند

اسرائیلی حکام کے مطابق ترکی میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اسرائیل کا سفارتخانہ بند کردیا گیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام کے مطابق ترکی میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اسرائیل کا سفارتخانہ بند کردیا گیا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اس نے اپنا سفارتخانہ ترکی میں عارضی طور پر بند کردیا ہے۔

.......

/169