11 جون 2017 - 12:08
سعودی عرب: شیخ قرضاوی دہشت گردوں کا حامی

سعودی عرب اور امارات کے حکام نے قطر میں مقیم مصری عالم دین شیخ قرضاوی سمیت 60 سے زئد افراد کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور امارات کے حکام نے قطر میں مقیم مصری عالم دین شیخ قرضاوی سمیت 60 سے زئد افراد کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی ہے اس سے قبل امارات کے حکام قرضاوی کی پیشانی پر بوسہ دیتے تھے۔

.......

/169