6 جون 2017 - 14:57
تصویری رپورٹ: اعراب و اسرائيل کی 6 روزہ جنگ کی 50ویں سالگرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: جون 1967 میں اسرائيل نے 6 روزہ جنگ میں عرب ممالک مصر، اردن اور شام کو شکست سے دوچار کردیا تھا ۔ اسرائیل آج بھی وہابی دہشت گرد گروہں کے ذریعہ عرب ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔