اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روسی حکام کے مطابق زرقون میزائل 2018 تک روسی فوج کے حوالے کر دیا جائیگا۔ دفاعی تجزیہ کار اس کو امریکی میزائل ڈیفنس کے خلاف اہم کامیابی قرار دے رہے ہیں جبکہ امریکی اخبارنے دعویٰ کیاہے کہ میزائل کسی بھی میزائل کے دفاعی نظام کوتوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آواز کی رفتار سے5 گنا تیز سفر کرنے والا زرقون کروز میزائل کسی بھی طیارہ بردار جہاز کو ایک ہی وار میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس سے پہلے اس میزائل کے 4 تجربات کیے جا چکے ہیں۔
.......
/169