26 اپریل 2017 - 17:57
تصویری پورٹ: موصل کا جنگ زدہ شہر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: موصل عراق کا دوسرا بڑا شہر ہے جسے داعش نے اپنا دارالخلافہ بنالیا تھا اور جسے آزاد کرانے کے لئے عراقی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔