25 مارچ 2017 - 12:22
تصویری رپورٹ: باکو میں جشن نوروز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ دیگر ممالک کی طرح آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں بھی ہر سال نوروز کا جشن منایا جاتا ہےاس جشن میں سنتی غذائیں اور دستی مصنوعات پیش کی جاتی ہیں۔