اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزير اعظم جسٹین ٹروڈو نے عید نوروز کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں نوروز کا جشن منانے والی تمام اقوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
کینیڈا کے وزير اعظم نے دنیا بھر میں نوروز کی قدیم سنت منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوروز طراوت اور شادابی کا مظہر ہے۔
.......
/169