12 مارچ 2017 - 22:11
تصویری رپورٹ: صدر حسن روحانی نے آیت اللہ نور مفیدی کی عیادت کی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور بعض دیگر اعلی حکام نے اسپتال میں صوبہ گلستان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور گرگان کے امام جمعہ آیت اللہ نور مفیدی کی ع؛ادت کی ۔