8 مارچ 2017 - 20:07
تصویری رپورٹ: مشہد مقدس میں عالم اسلام کے شہداء کی بین الاقوامی کانگریس منعقد ہوئی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں مشہد مقدس میں عالم اسلام کے شہداء کی بین الاقوامی کانگریس آج بروز بدھ منعقد ہوئی۔