19 فروری 2017 - 11:21
عراق کے شہر موصل میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی

عراق کے شہر موصل میں 2 بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل میں 2 بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پہلا خودکش حملہ الزہور علاقہ میں ہوا ۔ جبکہ دوسرا حملہ بھی موصل کے مشرق میں ایک ریسٹورنٹ پر کیا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق ان خودکش حملوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169