اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت آیت اللہ امام خامنہ ای نے انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر 631 مجرموں کی سزا کو بخشنے یا کم کرنے پر موافقت کرلی۔
رہبر معظم کے دفتر اطلاعات و نشریات کی سائٹ کےمطابق، امام خامنہ ای نے انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر 631 مجرموں کی سزا کو بخشنے یا کم کرنے پر موافقت کرلی۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے موقع پر ایک مراسلہ کے ذریعے 631 قیدیوں کی سزا بخشنے یا کم کرنے کی درخواست دی تھی جسے امام خامنہ ای نے منظور کرلی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲