6 فروری 2017 - 21:28
ٹرمپ کے اسلام مخالف اقدامات پر رد عمل، انگلینڈ میں غیر مسلم کے لیے مساجد کے دروزے کھول دئے گئے+ تصاویر

’’ہماری مسجد کی زیارت کیجئے‘‘ ’’ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں‘‘ ’’ہمارے اور آپ کے درمیان کوئی دیوار نہیں پائی جاتی‘‘ یہ وہ نعرے تھے جن کے ساتھ مسلمانوں نے غیر مسلم کا اپنی مسجدوں میں استقبال کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایسے حال میں کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں پر اپنے ملک کے دروازے بند کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں برطانیہ میں مسلمانوں نے آج بروز اتوار کو ۱۵۰ مساجد کے دروازے غیر مسلم کے لیے کھول دئے۔
’’ہماری مسجد کی زیارت کیجئے‘‘ ’’ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں‘‘ ’’ہمارے اور آپ کے درمیان کوئی دیوار نہیں پائی جاتی‘‘ یہ وہ نعرے تھے جن کے ساتھ مسلمانوں نے غیر مسلم کا اپنی مسجدوں میں استقبال کیا۔
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲