اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان کے صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
فلسطینی صدر اور وزیر اعظم نوازشریف اسلام آبادمیں فلسطین کےنئےسفارتخانےکاافتتاح کریںگے،فلسطینی صدر محمود عباس یکم فروری تک پاکستان میں قیام کریںگے۔
فلسطینی صدر محمود عباس کا پاکستان کا تیسرا دورہ ہے ،محمودعباس2005ءاور2013ءمیں بھی پاکستان کادورہ کرچکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169