23 جنوری 2017 - 08:05
برسی شہید ضیاءالدین رضوی + تصاویر

گلگت میں مرقد شہید پر برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ جی بی میں خاص فرقے کو دیوار سے لگانے کی سازش جاری رہی تو بھرپور مزاحمت کرینگے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کے نامور عالم دین شہید ضیاءالدین رضوی کی بارہویں برسی نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ہزاروں کے اجتماع سے علامہ آغا راحت حسین الحسینی، علامہ شفاء نجفی، علامہ سید سبطین شیرازی، شیخ نیئر عباس عباس مصطفوی اور دیگر علماء کرام نے خطاب کیا۔
مقررین نے اپنے خطاب میں شہید ضیاءالدین رضوی کی شخصیت کے مختلف پہلووں پر گفتگو کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ شہید ضیاءالدین جی بی میں داعی وحدت مسلمین ہونے کے ساتھ ساتھ حقوق سے محروم خطے کے غریب عوام کے حقوق کے علمبردار تھے۔ انکی شخصیت کو دشمنوں نے متنازعہ بناکر پیش کیا جبکہ انکے نظریات واضح اور ملکی سالمیت کے ضامن تھے۔
مقررین نے کہا کہ ہمیں قائد شہید کے فکر و فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت ہے، وہ کبھی ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہے اور ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیا۔ انہوں نے علاقے میں امن و محبت کے فروغ کے لئے ظلم کے خلاف صدائے حق بلند کرتے رہیں۔ برسی کی تقریب میں مطالبہ کیا گیا کہ شہید کے قاتلوں کو سزا دے کر سرعام پھانسی دی جائیں اور سانحہ 88 سے ابتک ہونے والی دہشتگردی کے کیسز کو فوجی عدالت میں بھیج دیا جائے۔

گلگت، شہید ضیاء الدین رضوی کی بارہویں برسی کی تصویری جھلکیاں
گلگت، شہید ضیاء الدین رضوی کی بارہویں برسی کے موقع پر امامیہ اسکاوٹس کی مرقد شہید پر سلامی

گلگت، شہید ضیاءالدین رضوی کی بارہویں برسی کی تصویری جھلکیاں
گلگت، شہید ضیاءالدین رضوی کی بارہویں برسی کی تقریب سے علامہ سید سبطین شیرازی کا خطاب
گلگت، شہید ضیاءالدین رضوی کی بارہویں برسی کی تقریب سے علامہ شیخ نیئر مصطفوی کا خطاب
گلگت، شہید ضیاء الدین رضوی کی بارہویں برسی کی تصویری جھلکیاں
گلگت، شہید ضیاءالدین رضوی کی بارہویں برسی کی تقریب سے علامہ راحت حسینی کا خطاب
گلگت، شہید ضیاءالدین رضوی کی بارہویں برسی کی تقریب سے علامہ راحت حسینی کا خطاب
گلگت، شہید ضیاءالدین رضوی کی بارہویں برسی کی تقریب سے علامہ شیخ شفاء نجفی کا خطاب
گلگت، شہید ضیاءالدین رضوی کی بارہویں برسی کی تقریب سے علامہ شیخ شفاء نجفی کا خطاب
گلگت، شہید ضیاءالدین رضوی کی بارہویں برسی کی تقریب سے علامہ شیخ شفاء نجفی کا خطاب

.......

/169