اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سبکدوش صدرآج وائٹ ہاؤس خالی کردیں گے تاہم اپنی صدارت میں بارک اوباما گوانتانو جیل بندکرنےکاوعدہ پورانہ کرسکے۔
محکمہ دفاع کے مطابق تین قیدیوں راول منگازو،حاجی ولی محمد،محمد اسماعیل قاسم کومتحدہ عرب امارات کے حوالےکیا جائےگا۔
چوتھا قیدی جبرال القطاہنی کو سعودی عرب کے حوالے کیا جائےگا۔
.......
/169