19 جنوری 2017 - 18:34
ایران اور ملائشیا کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ملائشیا میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے ضمن میں ملائشیا کے وزیر خارجہ انیفہ امان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ملائشیا میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے ضمن میں ملائشیا کے وزیر خارجہ انیفہ امان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں باہمی تعلقات کے فروغ ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ایران کے ملائشیا کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں میانمار کے مسلمانوں کے بارے میں بھی گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔

.......

/169