اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران میں حوزہ علمیہ خواہران کے سابق سربراہ آیت الله محمد علی شرعی آج صبح بیماری کی وجہ سے اس دار فانی سے کوچ فرما گئے ۔

ایران میں حوزات علمیہ کے عالمی ڈپارٹمینٹ اور پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر حجت الاسلام علی مولایی نے کہا افسوس کی بات ہے کہ حوزات علمیہ خواہران ایران کے سابق سربراہ آیت الله محمد علی شرعی کے آج صبح اپنے معبود حقیقی کی طرف انتقال فرمانے کی خبر موصول ہوئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169