28 دسمبر 2016 - 14:43
تصویری رپورٹ: اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ حلب پہنچ گئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی تنظیم نجباء کے سربراہ شام کے شہر حلب پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے رضاکار دستوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔