26 دسمبر 2016 - 08:10
نیوز فوٹو: اسرائیلی علاقہ حیفا میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقہ حیفا میں آئل ریفائنری میں دھماکے بعد آگ لگ گئی ہے جس کے نتیجے میں علاقہ پر دھویں کے غلیظ بادل چھا گئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169