21 دسمبر 2016 - 09:30
تصویری رپورٹ: سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کی سمنان کے گورنر سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی خاموشی نے سمنان کے گورنر سے ملاقات میں ثقافتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔