



























اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فور بز مجلہ نے دنیا کے طاقتور اور قدرتمند ترین شخصیات کی سالانہ فہرست جاری کی ہے جس میں ایران کے روحانی پیشوا حضرت آیت اللہ کالعظمی خامنہ ای پہلی صف میں شامل ہیں۔ فوربز نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کو سال کی طاقتور اور مؤثر شخصیت قراردیا ہے۔



























