اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے منگل کو برنارڈ کازونوو کو فرانس کا نیا وزیر اعظم منصوب کیا ہے-
مانوئل والس نے فرانس میں دوہزار سترہ کو ہونے والے انتخابات میں شرکت کی غرض سے وزارت عظمی کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے-
.......
/169