3 دسمبر 2016 - 17:17
تصویری رپورٹ: داعش کے ظلم سے فرار ہونے والے عراقی شہری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ عراق کے شہر موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کےظلم و ستم سے عراقی شہری فرار کررہے ہیں۔