26 نومبر 2016 - 14:15
اسلام آباد، پیام کربلا کانفرنس + تصاویر

امام بارگاہ جی سکس ٹو اسلام آباد میں تجدید عہد وفا کے عنوان سے منعقد ہونے والے کنونشن میں نئے سال کے میر کارواں کا انتخاب عمل میں آیا۔ نو منتخب مرکزی صدر محسن رضا سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی نے حلف لیا اور انہیں ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی کنونشن اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کنونشن کے موقع پر پیام کربلا کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی، علامہ ساجد علی نقوی نے کانفرنس سے خطاب کیا۔ کنونشن میں پاکستان کے تمام ڈویژنز سے جے ایس او کے کارکنان، مسئولین اور سابقین نے شرکت کی۔ امام بارگاہ جی سکس ٹو اسلام آباد میں تجدید عہد وفا کے عنوان سے منعقد ہونے والے کنونشن میں نئے سال کے میر کارواں کا انتخاب عمل میں آیا۔ نو منتخب مرکزی صدر محسن رضا سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی نے حلف لیا اور انہیں ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ نومنتخب مرکزی صدر کے اعلان کے ساتھ ہی شرکائے کنونشن نے فلک شگاف نعروں سے تنظیم کے میرکارواں کا استقبال کیا۔

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے کنونشن کے موقع پر منعقد ہونے والی پیام کربلا کانفرنس کی تصاویر

.......

/169