22 نومبر 2016 - 16:15
رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ موسوی اردبیلی کی عیادت کی + تصاویر

رہبر انقلاب اسلامی آج صبح کو تہران کے ایک اسپتال تشریف لے گئے جہاں انہوں نے آیت اللہ موسوی اردبیلی کی عیادت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آج صبح کو تہران کے ایک اسپتال تشریف لے گئے جہاں انہوں نے آیت اللہ موسوی اردبیلی کی عیادت کی۔

رہبر انقلاب اسلامی نے اس دوران آیت اللہ موسوی اردبیلی کے صحت یاب ہونے کے لئے دعا کی اور ان کے علاج معالجے سے متعلق اقدامات سے آگاہ ہوئے۔

آیت اللہ موسوی اردبیلی تہران کے ایک اسپتال میں منتقل کرنے کے بعد کوما میں چلے گئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169