8 نومبر 2016 - 15:13
حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ نے اخبارات اور جرائد کی نمائش میں ابنا کے اسٹال کا دورہ کیا+ تصاویر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آج تہران میں اخبارات اور جرائد کی بائیسویں بین الاقوامی نمائش میں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے اسٹال میں حاضر ہو کر ابنا کی کارکردگی کا قریب سے جائزہ لیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ نے اخبارات اور جرائد کی بائیسویں بین الاقوامی نمائش میں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے اسٹال کا دورہ کیا۔

آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آج بروز منگل کو تہران میں لگی اخبارات اور جرائد کی بائیسیوں بین الاقوامی نمائش میں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے اسٹال میں حاضر ہو کر ابنا کی کارکردگی کا قریب سے جائزہ لیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲