7 نومبر 2016 - 09:50
تصويري رپورٹ: موصل میں سفید پرچم بلند ہوگئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق موصل سے لوگ سفید پرچم بلند کرکے شہر سے خارج ہورہے ہیں تاکہ معلوم ہوسکے کہ ان میں کوئی دہشت گرد نہیں ہے سفید پرچم لہرا کر لوگ شہر سے خارج ہورہے ہیں۔