4 نومبر 2016 - 14:00
مسلم خاتون سے بد سلوکی ، برطانوی لیڈر پر جرمانہ عائد

حجاب کرنے والی مسلمان خاتون سے بد سلوکی پر برطانوی فرسٹ ڈپٹی لیڈر جیڈا فرینسن پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حجاب کرنے والی مسلمان خاتون سے بد سلوکی پر برطانوی فرسٹ ڈپٹی لیڈر جیڈا فرینسن پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق جیڈا فرانسین پر دو ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے، برطانوی فرسٹ ڈپٹی لیڈی نے مسلمان خاتون کو مسلمان ہونے اور حجاب لینے کی وجہ سے بد سلوکی کا نشانہ بنایا۔

.......

/169