25 اکتوبر 2016 - 12:08
تصویری رپورٹ: صدر حسن روحانی کا بوسنیا ہرزگوینا کی صدارتی کونسل کے صدرکا استقبال

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں بوسنیا ہرزگوینا کی صدارتی کونسل کے صدرکا باضابطہ استقبال کیا۔