18 اکتوبر 2016 - 15:08
تصویری رپورٹ: لندن میں محرم الرام میں خون کا ہدیہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لندن کے اسلامی سینٹر میں محرم الحرام کے ایام میں عزاداروں نے ضرورتمند افراد کو خون کا ہدیہ پیش کیا۔