اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قابل ذکر ہے کہ عراقی فورسیز نے موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی شروع کردی ہے اور اس دوران بعض علاقوں کو آزاد بھی کرالیا ہے -
ترکی اس بات پر مصر ہے کہ وہ بھی موصل کی کاروائی میں شرکت کرے لیکن عراقی حکام نے اس ملک میں ترکی کی فوجی موجودگی کی سختی سے مذمت کی ہے-
۔۔۔۔۔۔۔
/169